بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیل ٹیکس ختم کر دیا گیا،ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر 20 فیصد

سیلزٹیکس عائدتھا، سیلز ٹیکس خاتمے کافیصلہ سیب کے پھل پر لاگو نہیں ہوگا۔ایف بی آر نے پشاور اور کوئٹہ کسٹم کلیکٹرز کو بھی ہدایات جاری کردیں۔ ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے انگور، انار، خربوزہ سیب برآمد کیئے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…