پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

4افراد نے دربار پر آئی 12 سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیا لاہور(این این آئی) چار افراد نے دربار پر آئی بارہ سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔معلوم ہوا کہ ٹوبہ کے گاوں 328 ج ب کی رہائشی خاتون زرینہ اپنی بارہ سالہ بیٹی سمعیہ کے ہمراہ گوجرہ میں دربار بابا دیس عالم پر آئی جہاں پر ایک عورت نے انہیں نشہ آور

مشروب پلا دیا اور لڑکی کو اغواء کرکے موچیوالا روڑ پر ایک مکان میں لے گئی جہاں پر چار افراد نے لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…