پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

جھوٹے احتساب کے الف لیلیٰ کی کہانیاں یہاں تو دھکا شاہی سےچل سکتی ہیں عالمی اداروں نے اسے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ، ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

جھوٹے احتساب کے الف لیلیٰ کی کہانیاں یہاں تو دھکا شاہی سےچل سکتی ہیں عالمی اداروں نے اسے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ، ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) نے نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ اور لندن کی عدالت کے فیصلے پر حکومت سے پاکستانی قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی جج ارشد ملک کی طرح نہیں جس پر دبائو ڈال کر فیصلے لئے جا سکیں ، ایسٹ… Continue 23reading جھوٹے احتساب کے الف لیلیٰ کی کہانیاں یہاں تو دھکا شاہی سےچل سکتی ہیں عالمی اداروں نے اسے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ، ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو یکدم بڑا اضافہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو یکدم بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ،ایل پی جی کی قیمت اضافے سے195روپے فی کلو جبکہ گلگت بلتستان اورپہاڑی علاقوں میں 225روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 2300جبکہ کمرشل… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو یکدم بڑا اضافہ

دہشت گردوں کی ایرانی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکار شہید،ایک زخمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

دہشت گردوں کی ایرانی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکار شہید،ایک زخمی

راولپنڈی(آن لائن)دہشت گردوں کی ایرانی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکار شہیدایک زخمی۔آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ روز دہشت گردوں نے ایرانی علاقے سے چوکاب بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کے سپاہی مقبول شاہ شہید… Continue 23reading دہشت گردوں کی ایرانی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکار شہید،ایک زخمی

ووٹنگ مشین،وزیراعظم کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ووٹنگ مشین،وزیراعظم کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن/این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس (آج)بدھ کو 2 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں گا۔جس میں تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان صدارت کریں گے۔اجلاس میں وزیراعظم الیکشن ترمیمی بلز بارے ارکان کو اعتماد… Continue 23reading ووٹنگ مشین،وزیراعظم کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

نوازشریف گھر میں گھس کر مارتا ہے اس لیے سب ڈرتے ہیں‘‏مریم نواز

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

نوازشریف گھر میں گھس کر مارتا ہے اس لیے سب ڈرتے ہیں‘‏مریم نواز

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)راولپنڈی ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا۔اجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی ،پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ،نائب صدر مریم نواز،شاہد خاقان عباسی ،سیکرٹری جنرل احسن اقبال ،سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب، راجہ فاروق حیدر،جمال کاکڑ،اویس لغاری ،حنیف عباسی،مشتاق منہاس،عطا تارڑ،طاہرہ اورنگزیب ،عظمی بخاری… Continue 23reading نوازشریف گھر میں گھس کر مارتا ہے اس لیے سب ڈرتے ہیں‘‏مریم نواز

طالبان کا عبوری طور پر 1964 کا شاہی دور کا آئین اپنانے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا عبوری طور پر 1964 کا شاہی دور کا آئین اپنانے کا اعلان

کابل (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ وہ عارضی طور پر ملک کا 1964 کا آئین اپنائیں گے جس میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق دیا گیا ہے لیکن اس میں سے ایسی شقوں کو ختم کردیں گے جو شریعت سے متصادم ہیں۔طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading طالبان کا عبوری طور پر 1964 کا شاہی دور کا آئین اپنانے کا اعلان

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)تھانہ ڈیفنس اے کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا ، اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس اے کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر… Continue 23reading ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور نظر ثانی کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور نظر ثانی کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور نظرثانی کیس میں تفصیلی تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ الاٹیز کو حقیقی مالکان کا درجہ نہیں دے سکتے۔سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا کہ عمارت کا کچھ حصہ غیر قانونی زمین پر تعمیر کیا گیا۔ نسلہ ٹاور کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور نظر ثانی کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا

شہباز شریف اگلے 6 مہینوں میں 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف اگلے 6 مہینوں میں 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرینگے اور جوائنٹ سیشن میں اپنا ایجنڈا لے جانے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،سمندر… Continue 23reading شہباز شریف اگلے 6 مہینوں میں 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز انکشاف