جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کے مطابق یوسف رضا گیلانی اٹلی میں کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے، سابق وزیر اعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے کے باعث… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

نواز شریف کی دسمبر میں واپسی سے متعلق اہم اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

نواز شریف کی دسمبر میں واپسی سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی نے متعلق بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صحافی کے سوال کے جواب میں لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف دسمبر میں وطن واپس آرہے ہیں ۔… Continue 23reading نواز شریف کی دسمبر میں واپسی سے متعلق اہم اعلان

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر اور تبادلے کیے گئے ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں، اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں، اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی اور ماہر قانون اعتزاز احسن نےکہا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ چیئرمین نیب مدت ملازمت میں توسیع کے لئے آرڈیننس لایا جاسکتا ہے۔قانون میں ترمیم کے بغیر مدت ملازمت… Continue 23reading چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں، اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے

700 پاکستانیوں میں سے درجن بھر کے 5 ملین ڈالر کے اثاثے نکلے ٗ اہم انکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

700 پاکستانیوں میں سے درجن بھر کے 5 ملین ڈالر کے اثاثے نکلے ٗ اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 700 پاکستانی ایسے ہیں جو لاکھوں ڈالر ہولڈنگز کے ساتھ آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں لیکن ایک درجن سے زائد امیر خاندانوں، افراد اور کاروباری افراد کے پاس پانچ یا پانچ ملین ڈالر سے زائد اثاثے ، ہولڈنگز ، کیش اکاؤنٹس ، بانڈز ، ایکوئٹی اور باہمی فنڈز ان کی… Continue 23reading 700 پاکستانیوں میں سے درجن بھر کے 5 ملین ڈالر کے اثاثے نکلے ٗ اہم انکشافات

آئندہ ہفتے پھر سمندری طوفان کا خدشہ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

آئندہ ہفتے پھر سمندری طوفان کا خدشہ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد/کراچی (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ آئندہ ہفتے خلیج… Continue 23reading آئندہ ہفتے پھر سمندری طوفان کا خدشہ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

ہندو خاتون مرنے سے قبل ایک مسلمان نوجوان کو نئی زندگی بخش گئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

ہندو خاتون مرنے سے قبل ایک مسلمان نوجوان کو نئی زندگی بخش گئیں

ممبئی (این این آئی )ہندو خاتون مرنے سے قبل ایک مسلمان نوجوان کو نئی زندگی بخش گئیں،میڈیارپورٹ کے مطابق فرید کا خاندان ممبئی کے علاقے مہیم میں مقیم ہے۔ فرید اپنی والدہ مہرالنسا اور چھوٹے بھائی عمران کے ساتھ رہتے ہیں۔ سنہ 1992 میں ہونے والی ممبئی فسادات میں فرید کے والد ہلاک ہو گئے… Continue 23reading ہندو خاتون مرنے سے قبل ایک مسلمان نوجوان کو نئی زندگی بخش گئیں

امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ شی جن پنگ نے امریکی صدر کو بڑیقین دہانی کرادی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ شی جن پنگ نے امریکی صدر کو بڑیقین دہانی کرادی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے تائیوان سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے بات چیت کی ہے اور وہ… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ شی جن پنگ نے امریکی صدر کو بڑیقین دہانی کرادی

سعودی عرب جانے کے خواہشمند افرادکیلئے خوشخبری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب جانے کے خواہشمند افرادکیلئے خوشخبری

کراچی(این این آئی)سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیاہے،مخصوص کیٹگری کے حامل پاکستانی براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو آنے کی اجازت دے دی ہے۔یونیورسٹی، کالجز کے استاتذہ… Continue 23reading سعودی عرب جانے کے خواہشمند افرادکیلئے خوشخبری