ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،انجرڈصہیب مقصود کی جگہ متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) قومی کرکٹر صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ آل رائونڈر شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کے متبادل کے طور پر شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،انجرڈصہیب مقصود کی جگہ متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا گیا