جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کابڑا فیصلہ، 2549 اداروں کی جزوی حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا۔

پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کے مطابق مذکورہ تمام شکایات میں شہریوں کو جْزوی ریلیف کا عندیہ دیا گیا تھا، 43351 شکایات 773 وفاقی اداروں کو کھولی جا ئیں گی، صوبائی حکومتوں کی 40415 شکایات 2450 اداروں کو دوبارہ تفویض کی جائیں گی جبکہ وفاقی سطح پر سب سے زیادہ شکایات 3181 IESCO کی کھولی جائیں گی ۔صوبائی سطح پر 1606پنجاب ہائی وے کی، خیبرپختونخواہ میں پی ڈی اے کی، 412 سندھ میں KWSP کی874 اوربلوچستان میں سیکنڈری ایجوکیشن کی 130شکایات سر فہرست ہیں۔پی ایم ڈی یو کے مطابق عوامی شکایات کا ہر ممکن حل یقینی بنایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…