پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

کابل(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)افغان کرکٹر اصغر افغان نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دے دیا۔افغان کرکٹر اصغر افغان نے بتایا کہ میری لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا، میرے سینئرز نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور افغان کرکٹ کے لیے ہمیشہ کوشش کروں گا۔ افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہا… Continue 23reading دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ

کراچی (این این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر ہوئے ایک سائبر حملے نے اس کی خدمات کو متاثر کردیا ہے، جو اب کل پیر تک بحال ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ 29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب نیشنل… Continue 23reading نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ

اگلی بار جب آصف علی کسی مشکل پچ پرکھڑے ہوں گے تو سامنے والے کو یاد آجائیگا یہ کتنا خطرناک کھلاڑی ہے،عاصم اظہر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

اگلی بار جب آصف علی کسی مشکل پچ پرکھڑے ہوں گے تو سامنے والے کو یاد آجائیگا یہ کتنا خطرناک کھلاڑی ہے،عاصم اظہر

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ پاک افغان میچ کے سْپر اسٹار آصف علی نے اپنی پرفارمنس سے اپنے ناقدین کو جواب دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے کہا کہ ’آصف علی کی حالیہ شاندار پرفارمنس نے اْن تمام لوگوں… Continue 23reading اگلی بار جب آصف علی کسی مشکل پچ پرکھڑے ہوں گے تو سامنے والے کو یاد آجائیگا یہ کتنا خطرناک کھلاڑی ہے،عاصم اظہر

لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے ،شہزاد اکبر بھی غائب ہو گئے ہیں، عطا اللہ تارڑ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے ،شہزاد اکبر بھی غائب ہو گئے ہیں، عطا اللہ تارڑ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں تو عدالتوں سے سر خرو کیا ہے لیکن اب حکمرانوں کی باری آنے والی ہے،شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ،ایف آئی اے ایک ایک سال سے انویسٹی گیشن مکمل… Continue 23reading لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے ،شہزاد اکبر بھی غائب ہو گئے ہیں، عطا اللہ تارڑ

سعد رفیق نے این اے 133سے امیدوار پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

سعد رفیق نے این اے 133سے امیدوار پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو کر این اے 133سے انتخاب لڑنے والے جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکا رکر دیا ۔ گزشتہ رو ز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading سعد رفیق نے این اے 133سے امیدوار پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا

قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد سر پرگیند لگنے سے زخمی ہوگئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد سر پرگیند لگنے سے زخمی ہوگئیں

کراچی(این این آئی)قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی اکیڈمی میں سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی ریجنل اکیڈمی سندھ میں ٹریننگ کیمپ کے دوران سر پر گیند لگنے سے بسمہ امجد زخمی ہوگئی تھیں۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق… Continue 23reading قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد سر پرگیند لگنے سے زخمی ہوگئیں

سگے بھائی جلاد بن گئے ،غیرت کے نام پر سگی بہنوں سمیت پورے خاندان کو زندہ جلا ڈالا ، لرزہ خیز واقعہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

سگے بھائی جلاد بن گئے ،غیرت کے نام پر سگی بہنوں سمیت پورے خاندان کو زندہ جلا ڈالا ، لرزہ خیز واقعہ

مظفر گڑھ(این این آئی)سگے بھائی جلاد بن گئے ،مظفرگڑھ تھانہ سول لائن میں قتل کی لرزہ خیر واردات میںبھائیوں نے غیرت کے نام پر سگی بہنوں سمیت پورے خاندان کو زندہ جلا ڈالا،ملزمان گرفتارکرلئے گئے. مورخہ 16/17.10.2021 کی درمیانی رات نامعلوم لوگوں نے پیر جہانیاں میں پسند کی شادی کرنے والی دو بہنوں کے گھر… Continue 23reading سگے بھائی جلاد بن گئے ،غیرت کے نام پر سگی بہنوں سمیت پورے خاندان کو زندہ جلا ڈالا ، لرزہ خیز واقعہ

ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا، یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ فیڈرل بورڈ ا?ف ریونیو (ایف بی آر) کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر… Continue 23reading ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

کرکٹر آصف علی نے دھونی کا اسٹائل اپنا لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

کرکٹر آصف علی نے دھونی کا اسٹائل اپنا لیا

اسلام آباد(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کا اسٹائل اپناکر اْن کے کرکٹ کے دنوں کی یاد تازہ کردی۔ پاک افغان میچ میں 7 گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے برق رفتار 25… Continue 23reading کرکٹر آصف علی نے دھونی کا اسٹائل اپنا لیا