اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور(آن لائن) الیکشن کمشن نے این اے133ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے، دونوں میاں بیوی کا تجویز کنندہ ماڈل ٹاون کا رہائشی ہے، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 60 کے تحت تجویز کنندہ اور تائید کنندہ موجودہ حلقہ کا ہونا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، عمران خان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک ہو ساتھ ہی… Continue 23reading میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، عمران خان

آصف علی سے معذرت کرنے کے فارم دستیاب ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرکٹر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

آصف علی سے معذرت کرنے کے فارم دستیاب ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرکٹر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے قومی کرکٹر آصف علی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کہا کہ آصف علی معذرت کرنے کے لیے ہمارے پاس فارم دستیاب ہیں۔یادرہے کہ ورلڈ کپ… Continue 23reading آصف علی سے معذرت کرنے کے فارم دستیاب ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرکٹر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

کابل (آن لائن) امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل… Continue 23reading ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا، افغانستان کی کرکٹ تیزی سے آگے جارہی ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کرنے کا اعلان کردیا۔مالی طور پر مستحکم پارٹیوں سے 15نومبر تک درخواستیں طلب کر لیں چیف مارکیٹنگ منیجر پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری ہونیوالے احکامات میں کہاگیا ہے کہ مسافروں کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے… Continue 23reading ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان

پولیس کی ناکامی پر مالک نے پالتو گائے خود بازیاب کروالی، پورے گاؤں میں جشن

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

پولیس کی ناکامی پر مالک نے پالتو گائے خود بازیاب کروالی، پورے گاؤں میں جشن

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں مالک کی گائے سے والہانہ محبت کی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب چوری ہونے والی پالتو گائے 6 ماہ واپس ملی تو پورے گاؤں میں جشن منایا گیا۔فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ کے گاؤں 240 گ ب میں چھ ماہ قبل ذوالفقار علی کی پالتو گائے… Continue 23reading پولیس کی ناکامی پر مالک نے پالتو گائے خود بازیاب کروالی، پورے گاؤں میں جشن

ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا ۔ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا ، ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال سے 37… Continue 23reading ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

افغان ریسلر نے دہشتگرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کوعبرتناک شکست دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

افغان ریسلر نے دہشتگرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کوعبرتناک شکست دیدی

کابل (این این آئی)افغانستان سے تعلق رکھنے ایم ایم اے ریسلر نے دہشت گرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کو عبرت ناک شکست دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان مارشل آرٹ فائٹر جاوید بشارت نے اسرائیلی فائٹر سے مقابلے سے قبل وزن کرانے کے دوران آمنا سامنا کیا تھا۔اس دوران افغان فائٹر نے اسرائیلی فائٹر… Continue 23reading افغان ریسلر نے دہشتگرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کوعبرتناک شکست دیدی