ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان ریسلر نے دہشتگرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کوعبرتناک شکست دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)افغانستان سے تعلق رکھنے ایم ایم اے ریسلر نے دہشت گرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کو عبرت ناک شکست دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان مارشل آرٹ فائٹر جاوید بشارت نے اسرائیلی فائٹر سے مقابلے سے قبل وزن کرانے کے دوران آمنا سامنا کیا تھا۔اس دوران افغان فائٹر نے اسرائیلی فائٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار

کیا تو اس نے ان کے منہ پر انہیں دہشت گرد کہ دیا۔بعد ازاں انسٹاگرام پر بشارت نے اسرائیلی ریسلر کو شکست دینے کا تہیہ کرتے ہوئے لکھا کہ میں اسے ضرور سبق سکھاؤں گا۔میچ کے بعد یو ایف سی کے صدر ڈانا وائٹ نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بشارت نے اسرائیلی ریسلر کو شکست دے کر بدلہ لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…