ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف علی سے معذرت کرنے کے فارم دستیاب ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرکٹر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے قومی کرکٹر آصف علی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کہا کہ آصف علی معذرت کرنے کے لیے ہمارے پاس فارم دستیاب ہیں۔یادرہے کہ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار تھی، آخری دو اوور میں پاکستان کو 24 رنز درکار تھے تاہم 19 ویں اوور میں پاکستان کے پاور ہٹر آصف علی نے افغان بولر کریم جنت کو چار چھکے لگاکرپاکستان کومیچ جتوادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…