منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پولیس کی ناکامی پر مالک نے پالتو گائے خود بازیاب کروالی، پورے گاؤں میں جشن

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں مالک کی گائے سے والہانہ محبت کی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب چوری ہونے والی پالتو گائے 6 ماہ واپس ملی تو پورے گاؤں میں جشن منایا گیا۔فیصل آباد کے

علاقے جڑانوالہ کے گاؤں 240 گ ب میں چھ ماہ قبل ذوالفقار علی کی پالتو گائے چوری ہو گئی تھی جس کا مقدمہ درج کروانے کے باوجود بھی پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے پر گائے کی محبت میں گرفتار ذوالفقار خود اپنی گائے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا اور چھ ماہ کی سخت جدوجہد کے بعد سرگودھا کے علاقے سے اپنی گائے بازیاب کروانے میں کامیاب ہو گیا۔گائے کی واپسی پر گاؤں میں جشن منایا گیا اور مکینوں نے مالک کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر گائے کا استقبال کیا۔ گائے کو پورے گاؤں کی گلیوں میں گھمایا گیا اور مالک کی جانب سے گاؤں کے تمام مکینوں کو کھانا بھی کھلایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…