ایف بی آر کی ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع
اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر کی ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 21 (ایل اے) کے تحت کارپوریٹ سیکٹر کی سہولت کے لئے ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر 2021 تک توسیع کر دی ہے۔اس… Continue 23reading ایف بی آر کی ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع