اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر کی ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 21 (ایل اے) کے تحت کارپوریٹ سیکٹر کی سہولت کے لئے ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر 2021 تک توسیع کر دی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 214 اے کے تحت دیئے گئیاس اختیا ر کا استعمال ٹیکس گزاروں کی طرف سے موصول ہونے والی مختلف درخواستوں کے بعد کیا ہے۔
ایف بی آر کی ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































