پاکستان میں گزارا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا ، جمائما
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو بھی رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں گزارے رمضان کی یاد ستانے لگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھا کہ پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا،… Continue 23reading پاکستان میں گزارا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا ، جمائما