ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، نمیبیا سے ہاتھیوں کی ڈیل کینسل کرنے کا بدلہ لیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اکتیسواں میچ یو اے ای میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان جاری ہے ۔ پاکستان کا یہ چوتھا میچ ہے جبکہ قومی ٹیم نے پچھلے تینوں میں میچ میں فتح اپنے نام کی ہے اور گروپ بی میں 6 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، نمیبیا سے ہاتھیوں کی ڈیل کینسل کرنے کا بدلہ لیں گے