جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بارات کیساتھ وہی لوگ جائین گے جن کی کروناویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی اور ان کے پاس نادرا کی جانب سے جاری کردہ کرونا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ ہوگا یہ شرط بہاولنگر کے رہائشی شیخ شاہد عرف گوگو شیخ نے اپنی بارات لے جانے والے باراتیوں پر عائد کی ہے گزشتہ روز بہاولنگر کے علاقے

جناح کالونی کے رہائشی شیخ گوگا کی بارات مدینہ ٹاؤن روانہ ہونی تھی کہ اس نے بارات سے قبل یہ شرط عائد کردی کہ بارات میں وہی لوگ جائینگے جنہوں نے کرونا ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروایا ہوگا جس میں کئی لوگ بارات میں جانے سے رہ گئے تھے جن میں اس کے قریبی دوست بھی شامل تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…