اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

تیسری کلاس کی اسلامیات کی کتاب میں دوسرا کلمہ تبدیل کرنے کا انکشاف، عدالت سے رجوع کر لیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

تیسری کلاس کی اسلامیات کی کتاب میں دوسرا کلمہ تبدیل کرنے کا انکشاف، عدالت سے رجوع کر لیا گیا

لاہور (آن لائن)تیسری کلاس کی اسلامیات کی کتاب میں دوسرا کلمہ تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،عدالت نے درخواست پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سمیت دیگر فریقین سے 10 نومبر کو جواب طلب کرلیا جسکہ مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کلاس… Continue 23reading تیسری کلاس کی اسلامیات کی کتاب میں دوسرا کلمہ تبدیل کرنے کا انکشاف، عدالت سے رجوع کر لیا گیا

100 سال میں اتنا نقصان نہیں ہوا، جتنا کورونا نے کر دیا، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

100 سال میں اتنا نقصان نہیں ہوا، جتنا کورونا نے کر دیا، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتے ہیں، دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، مگر پاکستان میں اب بھی اس کی قیمت کم ہے، مگر میں کو آپ بتا دینا چاہتا ہوں ہمیں پیٹرول کی… Continue 23reading 100 سال میں اتنا نقصان نہیں ہوا، جتنا کورونا نے کر دیا، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

نئی وہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی بنیادی وجہ اوپنرز کا ’ریڈ ہاٹ‘ فارم میں ہونا ہے، پاکستان کی اوپننگ جوڑی برف اور آگ کی جوڑی ہے۔بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بتایاکہ محمد رضوان ”بلٹ ٹرین“ ہیں وہ جارحانہ انداز اپناتے ہیں، بابر اعظم… Continue 23reading محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا اعلان کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتے ہیں، دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، مگر پاکستان میں اب بھی اس کی قیمت کم ہے، مگر میں کو آپ بتا دینا چاہتا ہوں ہمیں پیٹرول کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا اعلان کر دیا

سردیوں کے بعد اشیاء کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو جائیں گی، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

سردیوں کے بعد اشیاء کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو جائیں گی، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ سردیوں کے بعد اشیاء خور ونوش کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو جائیں گی، وزیراعظم نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی واقعی مسئلہ ہے، ان کا کہنا تھاکہ میڈیا کو چاہیے کہ متوازن رپورٹ چلائیں کہ ہماری حکومت کی وجہ سے کیا مہنگائی… Continue 23reading سردیوں کے بعد اشیاء کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو جائیں گی، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

پاکستان میں پٹرول دنیا بھر سے سستا ہے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں پٹرول دنیا بھر سے سستا ہے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان میں پٹرول دنیا بھر سے سستا ہے، اس موقع پر انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں مزید قیمتیں بڑھانا پڑیں گی،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں پٹرول میں سستا ملک… Continue 23reading پاکستان میں پٹرول دنیا بھر سے سستا ہے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

821 ارب میں سے صرف ساڑھے 6 ارب روپے جمع کرائے گئے، نیب کی جانب سے قومی خزانے میں سینکڑوں ارب جمع نہ کرانے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

821 ارب میں سے صرف ساڑھے 6 ارب روپے جمع کرائے گئے، نیب کی جانب سے قومی خزانے میں سینکڑوں ارب جمع نہ کرانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں نیب کی جانب سے قومی خزانے میں رقم جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔پی اے سی کا اجلاس چیرمین رانا تنویر حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے نیب کی ریکور کردہ رقم قومی خزانے میں جمع… Continue 23reading 821 ارب میں سے صرف ساڑھے 6 ارب روپے جمع کرائے گئے، نیب کی جانب سے قومی خزانے میں سینکڑوں ارب جمع نہ کرانے کا تہلکہ خیز انکشاف

2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعد ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعد ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ

لاہور(این این آئی)2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعدٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی 52ہزار گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ڈائریکٹرریجن سی قمرالحسن نے کہا ہے کہ گاڑی مالکان کی جانب سے پچھلے 5سال سے ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ ایسی گاڑیوں پر کوئی دوسری ٹرانزیکشن بھی نہیں ہوئی، یہ گاڑیاں… Continue 23reading 2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعد ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیگی،سردیوں میں گیس کا مسئلہ بھی جنم لینے والا ہے،پاکستان میں درآمدی گیس پر قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں، مہنگائی کا بھاؤ عالمی ہے جس کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا