اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں یکم ربیع الثانی اتوار کو ہو گی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک بھر میں یکم ربیع الثانی اتوار کو ہو گی

کراچی(این این آئی)پاکستان بھر میں چاند نظر نہیں آیا،یکم ربیع الثانی 7 نومبر2021 اتوار کو ہو گی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پورے ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف تھاملک بھر میں یکم ربیع الثانی 1443 کا… Continue 23reading ملک بھر میں یکم ربیع الثانی اتوار کو ہو گی

مہنگی چینی،حکومت نوٹس لیتی اور عوام کو دلاسا دیتے رہ گئی، مل مالکان کو سینکڑوں ارب کا اضافی فائدہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

مہنگی چینی،حکومت نوٹس لیتی اور عوام کو دلاسا دیتے رہ گئی، مل مالکان کو سینکڑوں ارب کا اضافی فائدہ

کراچی(این این آئی)مہنگی چینی بیچ کر تحریک انصاف کی حکومت میں شوگر مل مالکان کو 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ پہنچایا جاچکا ہے، صرف رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں شوگر مل مالکان 67 ارب روپے کا اضافی منافع لے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق حکومت نوٹس لیتی اور عوام کو دلاسے دیتی رہ… Continue 23reading مہنگی چینی،حکومت نوٹس لیتی اور عوام کو دلاسا دیتے رہ گئی، مل مالکان کو سینکڑوں ارب کا اضافی فائدہ

ٹرافی کے بغیررنز اور سنچریز کا کوئی مطلب نہیں، روہت شرما

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹرافی کے بغیررنز اور سنچریز کا کوئی مطلب نہیں، روہت شرما

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے کہاہے کہ ایسے رنز اور سنچریوں کا کوئی مطلب نہیں ہے جس میں آپ ٹرافی نہ جیت سکیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سوشل میڈیا ہینڈل سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ ’2016 سے اب تک، میں صرف اتنا… Continue 23reading ٹرافی کے بغیررنز اور سنچریز کا کوئی مطلب نہیں، روہت شرما

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، منصوبہ بندی میں فردوس عاشق بھی شامل تھیں، الیکشن کمیشن کی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، منصوبہ بندی میں فردوس عاشق بھی شامل تھیں، الیکشن کمیشن کی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی) این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پولنگ عملہ کے غائب ہونے کی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق ریٹرننگ افسران میں بروقت فیصلہ کرنے کا فقدان نظر آیا۔انکوائری کمیٹی نے دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن افسران ڈی آر او عابد حسین اور آر او اطہر عباسی… Continue 23reading ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، منصوبہ بندی میں فردوس عاشق بھی شامل تھیں، الیکشن کمیشن کی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ

بھارتی سورماؤں کے سامنے سکاٹ لینڈ بے بس،بھارت کی ایک اور بڑی فتح

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی سورماؤں کے سامنے سکاٹ لینڈ بے بس،بھارت کی ایک اور بڑی فتح

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے اوپنر بلے بازو ں نے انتہائی جارحانہ بیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو بڑی فتح دلا دی، بھارت کی جانب سے کے ایل راہول اور روہت شرما نے اننگز کا آغاز کیا، دونوں نے انتہائی جارحانہ انداز اپنایا، بھارت کا سکور 70 ہوا تھا کہ… Continue 23reading بھارتی سورماؤں کے سامنے سکاٹ لینڈ بے بس،بھارت کی ایک اور بڑی فتح

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی مزید مہنگی، صارفین پر 135 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی مزید مہنگی، صارفین پر 135 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔بجلی کی بنیادی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر دیا گیا۔کمرشل و صنعتی صارفین کے لیے 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی مزید مہنگی، صارفین پر 135 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

سکاٹ لینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے انتہائی آسان ہدف دے دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

سکاٹ لینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے انتہائی آسان ہدف دے دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سکاٹ لینڈ کے بلے باز کوئی بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے، سکاٹ لینڈ کے اوپنر جارج منسے نے 24 رنز بنائے اور محمد شامی کی گیند پر کیچ… Continue 23reading سکاٹ لینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے انتہائی آسان ہدف دے دیا

نیوزی لینڈ سیمی فائنل سے صرف ایک قدم دور

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ سیمی فائنل سے صرف ایک قدم دور

شارجہ (مانیٹرنگ، این این آئی)نیوزی لینڈ نمبیا سے میچ جیت کر سیمی فائنل سے ایک قدم دور رہ گیا ہے، نیوزی لینڈ اپنا آخری گروپ میچ افغانستان کے خلاف کھیلے گا اگر نیوزی لینڈ یہ میچ جیت جاتا ہے تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا پھر اگر مگر کی تمام صورتحال ختم ہو… Continue 23reading نیوزی لینڈ سیمی فائنل سے صرف ایک قدم دور

پچھلی حکومتیں آئندہ الیکشن کا سوچتی تھیں،30 سالوں میں بنگلہ دیش بھی پاکستان سے آگے نکل گیا، وزیر اعظم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

پچھلی حکومتیں آئندہ الیکشن کا سوچتی تھیں،30 سالوں میں بنگلہ دیش بھی پاکستان سے آگے نکل گیا، وزیر اعظم

اٹک (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتیں آئندہ الیکشن کا سوچتی تھیں،30 سالوں میں بنگلا دیش بھی پاکستان سے آگے نکل گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پچھلی حکومتیں آئندہ الیکشن کا سوچتی تھیں لیکن 30 سال میں پہلی بار کوئی حکومت اگلی نسلوں کا… Continue 23reading پچھلی حکومتیں آئندہ الیکشن کا سوچتی تھیں،30 سالوں میں بنگلہ دیش بھی پاکستان سے آگے نکل گیا، وزیر اعظم