جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

والد جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے،بیٹا رانا شمیم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

والد جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے،بیٹا رانا شمیم

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ والد رانا شمیم جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ نے کہا… Continue 23reading والد جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے،بیٹا رانا شمیم

خدشہ ہے تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم عمران خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

خدشہ ہے تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے ہم نے ملکی ترقی میں الیکشن کا نہیں بلکہ آ نے والی نسلوں کا سوچا، ہمارے دور میں غربت کم ہوئی ، مجھے معلوم ہے مہنگائی سے لوگ بہت پریشان ہیں، کورونا کے باعث مہنگائی صرف سردیوں تک ہے، تیل کی قیمتیں… Continue 23reading خدشہ ہے تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم عمران خان

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

دبئی (این این آئی)پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبانوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔پاکستان نے آخری مرتبہ 1996 میں آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی تھی اور اس وقت… Continue 23reading پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اپوزیشن کی تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، عنقریب خان صاحب بھی ہماری صف میں ہوں گے، محسن داوڑ کا حیران کن دعویٰ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن کی تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، عنقریب خان صاحب بھی ہماری صف میں ہوں گے، محسن داوڑ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام ادارے ایک پیج پر ہیں اور عنقریب خانصاحب بھی ہماری صف میں ہوں گے،موجودہ حکومت کے وزیر ایک جج کے دوسرے جج پر بیان کو کیوں دفاع ڈ کر رہے ہیں،جب تک سب کا احتساب نہیں ہوگا کچھ… Continue 23reading اپوزیشن کی تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، عنقریب خان صاحب بھی ہماری صف میں ہوں گے، محسن داوڑ کا حیران کن دعویٰ

پہلی بار پٹرول پر سیلز ٹیکس 17% کی بجائے صفر کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

پہلی بار پٹرول پر سیلز ٹیکس 17% کی بجائے صفر کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پہلی بار پٹرول پر سیلز ٹیکس 17% کی بجائے صفر کردیا ہے،پٹرولیم کی قیمتوں میں عالمی سطح پر100 فیصد اضافہ ہوا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں… Continue 23reading پہلی بار پٹرول پر سیلز ٹیکس 17% کی بجائے صفر کردیا

این اے 133کے ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑادھچکا لگ گیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا راستہ صاف ، صفوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

این اے 133کے ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑادھچکا لگ گیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا راستہ صاف ، صفوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )این اے 133کے ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑادھچکا لگ گیا ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا راستہ صاف ، صفوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کی اپیلوں کو… Continue 23reading این اے 133کے ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑادھچکا لگ گیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا راستہ صاف ، صفوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سندھ حکومت نے کرونا پابندیوں میں نرمی کر دی ،آئوٹ ڈور تقریبا ت میں 1ہزار افراد کی شرکت کی اجازت

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

سندھ حکومت نے کرونا پابندیوں میں نرمی کر دی ،آئوٹ ڈور تقریبا ت میں 1ہزار افراد کی شرکت کی اجازت

کراچی (این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کا محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن 30 نومبر تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفکیشن… Continue 23reading سندھ حکومت نے کرونا پابندیوں میں نرمی کر دی ،آئوٹ ڈور تقریبا ت میں 1ہزار افراد کی شرکت کی اجازت

صوبائی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والو ں کا سرکاری ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

صوبائی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والو ں کا سرکاری ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا

لاہور (این این آئی) محکمہ پرائمری ہیلتھ کا ہسپتالوں میں بغیر ویکسی نیشن داخلہ بند کرنے کا فیصلہ پہلے ویکسین پھر داخلہ ہسپتال میں آنے والے بغیر ویکسین کے افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگائی جائے گی۔محکمہ پرائمری ہیلتھ کے زیر اہتمام ہسپتال میں داخلہ کیلئے کم از کم ایک خوراک لگی ہونا ضروری… Continue 23reading صوبائی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والو ں کا سرکاری ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا میں اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 7میزبان شہروں کا اعلان کر دیا گیا، فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک میلبرن، ایڈیلیڈ ، برسبین ، گیلانگ ، ہوبارٹ ، پرتھ… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا