جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا میں اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 7میزبان شہروں کا اعلان کر دیا گیا، فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک میلبرن، ایڈیلیڈ ، برسبین ، گیلانگ ،

ہوبارٹ ، پرتھ اور سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے سیمی فائنلز 9 اور 10 نومبر کو سڈنی اور ایڈیلیڈ میں ہوں گے جبکہ فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 ء میں چیمپئن ٹیم آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، پاکستان ،افغانستان، بنگلا دیش، انگلینڈ ، بھارت اور جنوبی کی ٹیمیں براہ راست سپر 12 مرحلہ کھیلیں گی جبکہ سری لنکا، ویسٹ انڈیز، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں رائونڈ ون میں مقابلہ کریں گی۔آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے بقیہ 4 ٹیمیں دو کوالیفائنگ ٹورنامنٹس سے آگے آئیں گی ، ایک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ فروری میں عمان اور دوسرا جون جولائی میں زمبابوے میں ہو گا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…