جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان میں مثبت تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا،سہیل شاہین نے امریکا سمیت تمام ممالک سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغانستان میں مثبت تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا،سہیل شاہین نے امریکا سمیت تمام ممالک سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

دوحہ(این این آئی) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مشترکہ مفادات، سرمایہ کاری اور تعمیرِ نو کے لیے امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کے خواہش مند ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دوحہ میں طالبان کے ترجمان اور اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزدہ کردہ مستقل مندوب سہیل شاہین نے… Continue 23reading افغانستان میں مثبت تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا،سہیل شاہین نے امریکا سمیت تمام ممالک سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

جنرل ضیاالحق اور جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنیوالوں کے منہ سے جمہوریت کی بات اچھی نہیں لگتی ،مراد سعید کے ن لیگ پر وار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

جنرل ضیاالحق اور جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنیوالوں کے منہ سے جمہوریت کی بات اچھی نہیں لگتی ،مراد سعید کے ن لیگ پر وار

اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مواصلات مراد سعید نے مسلم لیگ ن کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جرنیلوں کی کوک سے جنم لینے والی ن لیگ جمہوریت اور اور ملک کی سلامتی کی بات کیسے کر رہے ہیں سب کو معلوم ہے اسامہ بن لادن کے ساتھ… Continue 23reading جنرل ضیاالحق اور جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنیوالوں کے منہ سے جمہوریت کی بات اچھی نہیں لگتی ،مراد سعید کے ن لیگ پر وار

ہمارے دور میں کرپشن سے پاک منصوبے شروع ہوئے، کوئی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، فواد چودھری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہمارے دور میں کرپشن سے پاک منصوبے شروع ہوئے، کوئی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، فواد چودھری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیر قیادت ملک میں صنعتی انقلاب جاری ہے، ہم نے تعمیراتی صنعت بحال کی، ٹیکسٹائل صنعت کو اپنے پائوں پر کھڑا کیا، آج ہماری صنعتیں پوری استعداد کے ساتھ کام کر رہی ہیں، 2017ء کے مقابلے میں… Continue 23reading ہمارے دور میں کرپشن سے پاک منصوبے شروع ہوئے، کوئی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، فواد چودھری

والدہ کو تاحال بہن کی موت کا نہیں بتایا بشریٰ انصاری کا حیران کن انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

والدہ کو تاحال بہن کی موت کا نہیں بتایا بشریٰ انصاری کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ بہن اداکارہ سنبل شاہد کی وفات کو 6 ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال انہوں نے والد کو یہ خبر نہیں ہونے دی کہ سنبل اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں… Continue 23reading والدہ کو تاحال بہن کی موت کا نہیں بتایا بشریٰ انصاری کا حیران کن انکشاف

فیصل آباد گھنٹہ گھر’’115‘‘ برس کا ہو گیا ، شان و شوکت آج بھی برقرار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

فیصل آباد گھنٹہ گھر’’115‘‘ برس کا ہو گیا ، شان و شوکت آج بھی برقرار

فیصل آباد (آن لائن)دنیا بھر میں لائل پور یا فیصل آباد کو شناخت دینے والا تاریخی گھنٹہ گھر 115 سال کا ہوگیا ہے اور ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود اس کی شان و شوکت آج بھی قرار ہے اور دنیا بھر سے آنے والے کو دیکھتے وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیتی… Continue 23reading فیصل آباد گھنٹہ گھر’’115‘‘ برس کا ہو گیا ، شان و شوکت آج بھی برقرار

سْشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے5 افراد حادثے میں ہلاک

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

سْشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے5 افراد حادثے میں ہلاک

ممبئی (این این آئی)بھارتی آنجہانی ہیرو سْشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے 5 افراد ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ہائی وے پر خوفناک حادثے کے نتیجے میں سشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی تصدیق کرتے… Continue 23reading سْشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے5 افراد حادثے میں ہلاک

عمران خان اورعثمان بزدار فیل ہوگئے ‘عظمی بخاری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان اورعثمان بزدار فیل ہوگئے ‘عظمی بخاری

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا لاہور کا فضائی آلودگی میں مسلسل ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر ردعمل،عمران خان فیل،عثمان بزدار فیل لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا۔عمران خان کے بطور وزیراعظم پاکستان نے عجیب غریب ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن چکا ہے… Continue 23reading عمران خان اورعثمان بزدار فیل ہوگئے ‘عظمی بخاری

چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دیگا:شی جنگ پنگ کی بائیڈن کو تنبیہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دیگا:شی جنگ پنگ کی بائیڈن کو تنبیہ

بیجنگ (آن لائن) امریکا اور چین کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے مابین موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے پر زور دیا جبکہ شی جن پنگ نے جوبائیڈن کو تنبیہ کی کہ چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور چین کے سربراہان… Continue 23reading چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دیگا:شی جنگ پنگ کی بائیڈن کو تنبیہ

کراچی ، کرونا کیسزمیں کمی، ڈاکٹرز اور اسٹاف نرسزکیکنٹریکٹ ختم کرنے کافیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

کراچی ، کرونا کیسزمیں کمی، ڈاکٹرز اور اسٹاف نرسزکیکنٹریکٹ ختم کرنے کافیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ میں کرونا کیسز میں کمی کے باعث ڈاکٹرز اور اسٹاف نرسز کے کنٹریکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھکے مطابق کرونا وبا کے دوران1200سے زائد ڈاکٹرز اور تقریبا 400 نرسز کو کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا۔عارضی طور پر بھرتی کئے گئے ڈاکٹرز کے کنٹریکٹ میں7بار توسیع ہوئی تاہم اب… Continue 23reading کراچی ، کرونا کیسزمیں کمی، ڈاکٹرز اور اسٹاف نرسزکیکنٹریکٹ ختم کرنے کافیصلہ