پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دیگا:شی جنگ پنگ کی بائیڈن کو تنبیہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بیجنگ (آن لائن) امریکا اور چین کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے مابین موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے پر زور دیا جبکہ شی جن پنگ نے جوبائیڈن کو تنبیہ کی کہ چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور چین کے

سربراہان مملکت کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، سربراہان کی میٹنگ خواشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں نے کھری باتیں کیں۔امریکی صدر جو بائیڈن اورچینی صدر شی جنگ پنگ کے درمیان مذاکرات 3 گھنٹے جاری رہے جبکہ جو بائیڈن نے چینی ہم منصب پر انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنانے پر زور دیا۔شی جن پنگ نے جوبائیڈن کو تنبیہ کی کہ چین تائیوان میں ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا جواب دے گا جبکہ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ امریکا اور چین کی مسابقت کو تصادم میں نہ بدلنے دیں۔امریکی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان “ایمانداری پر مبنی”رابطوں پر زور دیا اور کہا کہ تائیوان، ہانگ کانگ اور سنکیانگ کے معاملے پر امریکا ، چین تعلقات خرابی کا شکار ہوئے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…