پاکستان میں ووٹنگ کا طریقہ کارتبدیل،اب ٹھپہ نہیں بٹن دبےگا، الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی
ا سلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اورشور شرابے کے باوجود مجموعی طور پر 33بلز منظور کر لئے ،28بلز حکومت کی جانب سے جاری ایجنڈا میں شامل تھے جبکہ 5مزید بل اضافی ایجنڈے کے طور پر شامل کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پارلیمنٹ کا مشترکہ… Continue 23reading پاکستان میں ووٹنگ کا طریقہ کارتبدیل،اب ٹھپہ نہیں بٹن دبےگا، الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی