جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

لاہور ( این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر نے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔لاہور میں سموگ سے چھٹکارہ پانے کے لیے مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ تجرباتی طور پرشہر میں طیارے یا غباروں کے ذریعے بارش برسائی جائے گی۔ڈرائی آئس میں نمک اور پانی ڈال کر مصنوعی بادل… Continue 23reading لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان آئیں گے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان آئیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کرتارپور میں بابا گرونانک کی سالگرہ کی تقاریب جاری ہیں۔ گزشتہ روز بھٹنڈہ یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر نیلم اگریوال سمیت 28 سکھ یاتریوں نے دربار پر حاضری دی۔آج بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ، صدر پنجاب کانگریس کمیٹی نوجوت سنگھ سدھو اور ڈپٹی وزیراعلیٰ سمیت ایک سو گیارہ یاتری… Continue 23reading بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان آئیں گے

”سود کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا “ ترک صدر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

”سود کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا “ ترک صدر نے بڑا اعلان کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ سود کی حمایت اور دفاع کرنے والوں کے ساتھ کسی صورت نہیں چل سکتے۔اپنی پارٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ وہ شرح سود کے خلاف اپنی جنگ کو انجام تک پہنچا… Continue 23reading ”سود کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا “ ترک صدر نے بڑا اعلان کردیا

ثانیہ عاشق کی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

ثانیہ عاشق کی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت

ٹیکسلا (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب جھوٹی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں گرفتاری ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق سائبرکرائم ونگ نے ملزم کو ٹیکسلا سےگرفتارکیا۔ایم پی اے ثانیہ عاشق نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ لاہور کو تحریری شکایت کی تھی۔ایف آئی… Continue 23reading ثانیہ عاشق کی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فون پر جھاڑ پلادی۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویب شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔ویب… Continue 23reading شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

پاکستان میں گیس نہیں ہے، آنیوالے دنوں میں بحران ہوگا، مشیر تجارت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں گیس نہیں ہے، آنیوالے دنوں میں بحران ہوگا، مشیر تجارت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ اے پی پی)وفاقی مشیر تجارت نے دعوی کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں گیس بحران پر میں پریشان ہوں اور حقیقت بھی یہی ہے کہ گیس نہیں ہے۔ایران کے ساتھ بارٹر سسٹم پر تجارتی معاہدہ تقریباً طے ہوگیا ہے جس کے تحت پاکستان سے ایران چاول برآمد کیا جائے گا… Continue 23reading پاکستان میں گیس نہیں ہے، آنیوالے دنوں میں بحران ہوگا، مشیر تجارت

امریکہ پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکہ پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

بیجنگ (این این آئی )چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔امریکی جریدے کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین کی دولت 120 کھرب ڈالرز اور امریکا کی دولت 90 کھرب ڈالرز ہے۔جریدے کے… Continue 23reading امریکہ پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

محمد رضوان کا اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان کا اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے سلسلے میں ہونے والے میچز کے دوران جہاں محمد رضوان نے کروڑوں دلوں میں گھر کیا وہیں اُن کے تکیے نے بھی بھرپور توجہ حاصل… Continue 23reading محمد رضوان کا اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

کراچی(این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز معروف میزبان تابش ہاشمی کے آن لائن شو”ٹو بی آنیسٹ” کی آنے والی قسط کا ٹیزر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ شو کی اگلی قسط میں ٹک ٹاک اسٹار حریم… Continue 23reading شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی