جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2023

سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی (این این آئی)مالیاتی شعبے کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ حکومتی دعوے کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام پیشگی شرائط ماسوائے زرمبادلہ کے ذخائر کو پورا کردیا گیا تاہم اس کے باوجود مرکزی بینک کی جانب سے اگلے زری پالیسی اجلاس میں شرح سود میں 200 بیسس… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کا امکان

عمران خان کو جلسے کی ضرور ت نہیں بلکہ وہ تو خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے، سینئر صحافی حسن نثار

datetime 26  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو جلسے کی ضرور ت نہیں بلکہ وہ تو خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے، سینئر صحافی حسن نثار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نامور سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے عمران خان کو چلتا پھرتا جلسہ قرار دے دیا ۔سینئر صحافی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ عمران خان کو جلسوں کی ضرورت نہیں رہی ، وہ خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے ، اسی لیے اس مائنس کرنے کی باتیں ہو رہی… Continue 23reading عمران خان کو جلسے کی ضرور ت نہیں بلکہ وہ تو خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے، سینئر صحافی حسن نثار

محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ وموسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2023

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی(پی پی آئی)کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کراچی سے روانہ ہوتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی۔مسافروں کی شکایت پر ٹرین روک کر کٹی ہوئی بوگی کو دیکھاگیا۔ذرائع کے مطابق ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کر علیحدہ… Continue 23reading کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

تمام رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کا سمندر امڈ آیا، جلسہ گاہ میں کتنےلوگ تھے ؟ آزاد ذرائع کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2023

تمام رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کا سمندر امڈ آیا، جلسہ گاہ میں کتنےلوگ تھے ؟ آزاد ذرائع کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کرنے والے افراد سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔ غیر جانبدار ذرائع نےاپنی رپورٹ ڈیڑھ لاکھ افراد نے جلسے میں شرکت کی جبکہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق 70ہزار اور ن لیگ کے مطابق صرف 25ہزار لوگوں نے جلسے میں… Continue 23reading تمام رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کا سمندر امڈ آیا، جلسہ گاہ میں کتنےلوگ تھے ؟ آزاد ذرائع کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی ) پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا،دوست ممالک نے جواب دینے کے لئے وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ حکام نے سعودی عرب اور… Continue 23reading آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

datetime 26  مارچ‬‮  2023

سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

لاہور(پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے ماہ صیام میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن میں محکموں کو عوامی پیسے کے استعمال میں انتہائی سادگی اختیار… Continue 23reading سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

عالمی مقابلہ عطر الکلام میں امریکی نے تلاوت کے معیار سے سامعین کو حیران کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

عالمی مقابلہ عطر الکلام میں امریکی نے تلاوت کے معیار سے سامعین کو حیران کردیا

نیویارک (این این آئی )ہالی ووڈ فلم اور ٹیلی ویژن کے سکرین رائٹر فلسطینی نژاد امریکی یاسر شاہین نے سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے پروگرام “عطر الکلام” کی حالیہ قسط میں ایک ایسی آواز میں تلاوت پیش کی جس نے سامعین کو حیران کردیا ۔ انہوں نے ممتاز انداز میں شاندار قرآنی معانی سے کانوں کو… Continue 23reading عالمی مقابلہ عطر الکلام میں امریکی نے تلاوت کے معیار سے سامعین کو حیران کردیا

پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیرمعمولی اضافہ روزانہ بڑی تعداد میں نوجوان پاسپورٹ بنوانے کیلئے درخواستیں جمع کرانے لگے

datetime 26  مارچ‬‮  2023

پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیرمعمولی اضافہ روزانہ بڑی تعداد میں نوجوان پاسپورٹ بنوانے کیلئے درخواستیں جمع کرانے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں 64 فیصد آبادی کی عمر 30 برس سے کم ہے ۔ ہر سال 40 لاکھ نوجوان روزگار کی عمر میں داخل ہوتے ہیں جن میں سے صرف 39 فیصد کو روزگار نصیب ہوتا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق تقریباً نصف پاکستانی نوجوانوں کے پاس تعلیم ہے نہ… Continue 23reading پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیرمعمولی اضافہ روزانہ بڑی تعداد میں نوجوان پاسپورٹ بنوانے کیلئے درخواستیں جمع کرانے لگے

1 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 7,329