منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی (مانیٹرنگ، این این آئی) اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا نے انسٹاگرام پر کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی لیک ہونے والی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دونوں نے سات پھیرے لے لیے۔اسی حوالے سے ’ہندوستان ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وکی… Continue 23reading کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کرگئے۔ سردار شریف ڈوگر کاحرکت قلب بند ہونے سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال ہوا۔ مرحوم کی نماز جنازہ رات دس بجے رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی۔ سردار شریف ڈوگر سابق ایم پی اے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے

فائیو جی ٹیکنالوجی پروازوں کے لئے خطرہ بن گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

فائیو جی ٹیکنالوجی پروازوں کے لئے خطرہ بن گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو پروازوں کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے، انہوںنے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے جہازوں کی سیفٹی پر وارننگ جاری کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فائیو جی کے سگنلز جہاز کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا رہے… Continue 23reading فائیو جی ٹیکنالوجی پروازوں کے لئے خطرہ بن گئی

فیصل آباد، ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

فیصل آباد، ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی

مکوآنہ (این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز چک جھمرہ کے علاقہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب 17 سالہ صباء مبینہ طور پر گھر میں پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی… Continue 23reading فیصل آباد، ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی سے 100 کروڑ بھارتی روپے کما لئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی سے 100 کروڑ بھارتی روپے کما لئے

ممبئی (مانیٹرنگ، این این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی سے سو کروڑ بھارتی روپے کما لئے ہیں، صرف تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کئے۔ بھارتی میڈیا نے بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی مبینہ لیک… Continue 23reading کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی سے 100 کروڑ بھارتی روپے کما لئے

احسن اقبال کی گرین لائن منصوبے کے افتتاح کی کوشش، سکیورٹی اہلکاروں کا ڈنڈا لگنے سے ہاتھ زخمی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

احسن اقبال کی گرین لائن منصوبے کے افتتاح کی کوشش، سکیورٹی اہلکاروں کا ڈنڈا لگنے سے ہاتھ زخمی

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے” کا علامتی افتتاح کردیا۔اس موقع پر مسلم لیگ ن محمد زبیر۔مفتاح اسماعیل۔کھیئل داس کوہستانی۔نہال ہاشمی۔سورٹھ تھیبو،علی اکبرگجر اوردیگر موجود تھے۔ن لیگی کارکنوں نے ناظم آباد 7نمبرگرین لائن ٹریک پرجانے کی کوشش کی… Continue 23reading احسن اقبال کی گرین لائن منصوبے کے افتتاح کی کوشش، سکیورٹی اہلکاروں کا ڈنڈا لگنے سے ہاتھ زخمی

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے کمیٹی کا… Continue 23reading سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

آپ کا شکریہ لیکن ہم نہیں آ رہے، پاکستان نے امریکہ کو صاف جواب دے دیا، چین کے ساتھ کھڑا ہو گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

آپ کا شکریہ لیکن ہم نہیں آ رہے، پاکستان نے امریکہ کو صاف جواب دے دیا، چین کے ساتھ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے امریکا میں جمہوریت سے متعلق سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ڈیموکریسی ورچوئل سمٹ 9 اور 10 دسمبر کو ہوگا۔ امریکا کی جانب سے سمٹ میں شرکت کے لئے چین اور روس کو دعوت نہیں دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم سمٹ برائے جمہوریت میں شرکت… Continue 23reading آپ کا شکریہ لیکن ہم نہیں آ رہے، پاکستان نے امریکہ کو صاف جواب دے دیا، چین کے ساتھ کھڑا ہو گیا

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مبینہ طور پر سرِعام بے لباس کی جانے والی متاثرہ خاتون آسیہ بی بی نے کہا کہ انہوں نے کپڑے خود نہیں اْتارے، ملزمان نے بیلباس کیا تھا، انھوں نے دکان میں ہمارے کپڑے پھاڑے اور باہر نکال دیا، ہم دکان کے اندر جاتیں، یہ پھر… Continue 23reading فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کا معاملہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا