مکوآنہ (این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز چک جھمرہ کے علاقہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب 17 سالہ صباء مبینہ طور پر گھر میں پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی جس سے وہ موقع پر ہی چل بسی۔پولیس نے واقعہ کے دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
فیصل آباد، ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
نوشکی،احمد وال اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پر راکٹ حملہ، انجن تباہ، پل بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات سابق آئی جی ذو...
-
اسلام آباد میں خود کش دھماکا، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
-
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا بارے گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان















































