اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو پروازوں کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے، انہوںنے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے جہازوں کی سیفٹی پر وارننگ جاری کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فائیو جی کے سگنلز جہاز کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، جہاز کے ریڈار سگنلز کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے پائلٹس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں