یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہئے،حیران کن دعویٰ
کراچی (این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہئے، یہ بس سروس کو جنگلا بس سروس کہتے تھے اور آج یہ کسی اور حکومت کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں۔ لاہور شہر میں اس وقت… Continue 23reading یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہئے،حیران کن دعویٰ