بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عرب خطے کا سب سے بڑا چرچ عوام کیلئے کھول دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

منامہ (این ای آئی )بحرین میں عرب خطے کا سب سے بڑا چرچ عوام کے لیے کھول دیا گیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیتھڈرل آف آر لیڈی آف عربیہ نامی یہ چرچ بحرین میں تعمیر کیا گیا ہے۔بحرین کے رہائشی اور چرچ کے پادری شربل فیاض کا کہنا تھا کہ ہم اس

چرچ کیلئے بہت خوش ہیں۔اس چرچ میں 2300 افراد کی جگہ ہے جبکہ یہ چرچ مسلم اکثریتی خطے کی عیسائی اقلیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔بحرین میں 80ہزارکیتھولک عیسائی موجود ہیں جن میں سے زیادہ تر ایشیائی ممالک بھارت اور فلپائین سے آئے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…