وزیراعظم کو تختیاں لگانے کا شوق، گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،شاہد خاقان عباسی
کراچی ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تختیاں لگانے اور افتتاح کرنے کا شوق ہے، گرین لائن منصوبے سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں، تین ماہ کا کام ساڑھے تین سال میں مکمل ہوا، ملک میں اس وقت جمہوریت ہے نہ پارلیمان۔ جمعہ… Continue 23reading وزیراعظم کو تختیاں لگانے کا شوق، گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،شاہد خاقان عباسی