برطرفی کیخلاف نظرثانی اپیلیں خارج،سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں تاہم آرٹیکل 184/ 3 (از خود نوٹس) اور 187 کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے گریڈ ایک سے 7 کے سرکاری ملازمین کو بحال کردیا جبکہ اس سے اوپر کے گریڈ کے ملازمین کی بحالی کو محکمہ امتحان سے… Continue 23reading برطرفی کیخلاف نظرثانی اپیلیں خارج،سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا