بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر فواد چودھری کا ملک میں کرپٹو کرنسی لائے جانے کے حوالے سے اہم اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کرپٹو کرنسی لائے جانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے، کرپٹو کرنسی کے پیچھے کسی کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ صرف اعتبار کی بنیاد پر

ڈیجیٹل کرنسی کی لین دین نہیں ہوسکتی، دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی میں اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان فٹیف کی شرائط کے تحت بھی کرپٹو کرنسی متعارف نہیں کرواسکتا، وزیر اطلاعات نے کہاکہ آخر دنیا کو ڈیجیٹل کرنسی کی طرف ہی جانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…