بجلی کی قیمتوں اضافے سے عوام پر 40 ارب روپے سے زائد کا ڈاکا ڈالا جائیگا، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں اضافے سے عوام پر 40 ارب روپے سے زائد کا ڈاکا ڈالا جائیگا۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ مہنگائی سرکار فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں چار 4.33 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں اضافے سے عوام پر 40 ارب روپے سے زائد کا ڈاکا ڈالا جائیگا، تہلکہ خیز انکشاف