بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد خواتین پر سر عام برہنہ تشدد، ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد کواتین پر سر عام بر ہنہ تشدد ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل،خا نہ بدوش خواتین کیخلاف ایف آئی آر درج کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔تفصیل کے مطا بق 2ہفتے پہلے فیصل آباد تھا نہ ملت ٹاؤن کے علاقہ باوا چک کے مقام پر دکاندارون نے

خانہ بدوش خواتین پر چوری کا الزام لگا کر سر عام مبینہ تشدد کیا تھا5افراد کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھامقدمہ کی تفتیش ا نوسٹی گیشن انچارج تھ نہ ملت ٹاؤن سب انسپکٹر اکبر کر رہا تھا ایس پی انوسٹی گیشن محمد اجمل نے ویڈیو ریکارڈنگ فرانزک رپورٹ اور دیگر شواہد کی روشنی مین تفتیش کو انتہا ئی نا قص قرار دیکر انوسٹیگیشن انچارج تھانہ ملت ٹاؤن کو معظل کر دیا خواتین پر مبینہ برہنہ تشدد میں گرفتار 5ملزمان کی طرف سے خا نہ بدوش خواتین کے خلاف کراس ورشن بھی درج ہو چکا ہے تا حال کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…