ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ثناء خان شوہر مفتی انس کے ہمراہ پہلے عمرے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

گجرات (این این آئی)اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوہر مفتی انس کے ہمراہ پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثنا خان نے دوران پرواز تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو

شادی کے بعد پہلی بار عمرے پر جانے کی اطلاع دی۔شیئر کی گئی تصویر میں ثنا ء خان اور ان کے شوہر مفتی انس کو احرام پہنے خوشگوار انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ثنا نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ کیا حسین سماں ہوگا، کیا حسین گھڑی ہوگی، جب کعبہ خدا میں ہماری حاضری ہوگی، ’یہ نکاح کے بعد ہمارا سب سے خوبصورت سفر ہے۔بعد ازاں ثنا خان نے انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے شوہر مفتی انس کو عمرے کی ادائیگی کے بعد منڈھے ہوئے سر کے ساتھ دیکھا گیا۔خیال رہے کہ ثناء خان نے گزشتہ سال بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے مفتی انس سے شادی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…