ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

سردیوں کی رونق، طائف کے آسمان پر چاند کے دل فریب مناظر

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

سردیوں کی رونق، طائف کے آسمان پر چاند کے دل فریب مناظر

طائف (این این آئی)سعودی عرب میں موسم گرما کی طویل راتوں کے دوران چمکتے دھمکتے چاند کے دلفریب آسمان دیکھنے والوں کے لیے انتہائی کشش رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعوی عرب کے ایک مقامی فوٹو گرافر عبدالقادر المالکی نے مملکت کے مغرب میں طائف کے آسمان پر رات کے وقت پورے چاند کے مناظر کو… Continue 23reading سردیوں کی رونق، طائف کے آسمان پر چاند کے دل فریب مناظر

خیبر پختوانخوا بلدیاتی انتخابات سے عمران خان ،چمچوں کڑچھوں نے خود ساختہ مقبولیت کا ریفرنڈم دیکھ لیا، ن لیگ کی شدید تنقید

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختوانخوا بلدیاتی انتخابات سے عمران خان ،چمچوں کڑچھوں نے خود ساختہ مقبولیت کا ریفرنڈم دیکھ لیا، ن لیگ کی شدید تنقید

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں تبدیلی کا جنازہ نکل آیا ،بلدیاتی انتخابات کے نتائج دھند میں گم ہو گئے ہیں، عمران خان اور ان کے چمچوں کڑچھوںنے خود ساختہ مقبولیت کا ریفرنڈم دیکھ لیا ہے ،اگر ان میں کچھ شرم… Continue 23reading خیبر پختوانخوا بلدیاتی انتخابات سے عمران خان ،چمچوں کڑچھوں نے خود ساختہ مقبولیت کا ریفرنڈم دیکھ لیا، ن لیگ کی شدید تنقید

پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت کا اعلان

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والا کوئی بھی جوڑا صوبے کے کسی ضلع کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا سکے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پسند کی شادی… Continue 23reading پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت کا اعلان

ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد ٹرانزیکشن پر پابندی عائد

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد ٹرانزیکشن پر پابندی عائد

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی خریداری کے قواعد میں مزید سختی کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دستاویزیت و شفافیت بڑھانے اور زرمبادلہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے افراد کو زرمبادلہ کی فروخت کا نظم و نسق چلانے والے ضوابط میں ترمیم… Continue 23reading ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد ٹرانزیکشن پر پابندی عائد

دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان برداشت نہیں کر سکتا، آرمی چیف

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان برداشت نہیں کر سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان برداشت نہیں کر سکتا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خصوصی نمائندے برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں… Continue 23reading دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان برداشت نہیں کر سکتا، آرمی چیف

حماد اظہر نے ایک بار پھر گیس بحران کا ذمہ دار (ن)لیگ کو ٹھہرادیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

حماد اظہر نے ایک بار پھر گیس بحران کا ذمہ دار (ن)لیگ کو ٹھہرادیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ایک بار پھر گیس بحران کا ذمہ دار (ن)کو ٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) نے مہنگے توانائی کے منصوبے لگائے، ملک میں بڑھتے گردشی قرضے بھی (ن) لیگ حکومت کا شاخسانہ ہیں،ماضی میں ایل این جی مہنگے داموں درآمد کی جاتی رہی۔… Continue 23reading حماد اظہر نے ایک بار پھر گیس بحران کا ذمہ دار (ن)لیگ کو ٹھہرادیا

حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا

کراچی (آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق حکومت نے 2020-21 میں 15.32… Continue 23reading حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا

پٹرول کی قیمت 40 روپے تک لانے کے دعویدار وزیر خزانہ تاحال پٹرولیم مصنوعات کو 70 روپے لیٹر تک لانے میں بھی ناکام

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمت 40 روپے تک لانے کے دعویدار وزیر خزانہ تاحال پٹرولیم مصنوعات کو 70 روپے لیٹر تک لانے میں بھی ناکام

بہاولنگر(این این آئی) پٹرول کی قیمت 40 روپے کرنے کے دعویدار وزیر خزانہ تاحال پٹرولیم مصنوعات کو 70 روپے لیٹر تک لانے میں بھی ناکام ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وزیر خزانہ کے پاس سوائے باتیں کرنے کے عملی کام کرنے کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے جس کی وجہ سے غریب عوام مہنگائی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت 40 روپے تک لانے کے دعویدار وزیر خزانہ تاحال پٹرولیم مصنوعات کو 70 روپے لیٹر تک لانے میں بھی ناکام

شعیب ملک کے بھتیجے نے ٹرپل سنچری اسکور کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

شعیب ملک کے بھتیجے نے ٹرپل سنچری اسکور کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی(این این آئی)قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیسٹ اسٹار شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کرنے والے پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کے محمد ہریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کردی، محمد ہریرہ نے اسٹیٹ بینک گراونڈ پر بلوچستان کیخلاف ٹرپل سنچری اسکور کی،19… Continue 23reading شعیب ملک کے بھتیجے نے ٹرپل سنچری اسکور کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا