مریم نواز نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ شہبازشریف پارٹی صدر ہیں ، وزیراعظم کے امیداوار کے فیصلے کااختیار نوازشریف کے پاس ہے، نوازشریف وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں، مجھ سمیت ہم سب بھی چاہتے ہیں نوازشریف وطن آجائیں ، پاکستان نوازشریف کااپنا ملک ہے… Continue 23reading مریم نواز نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا