بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے خون جما دینے والی پیش گوئی کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود/ ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند / اسموگ پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود/ابر آلود ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر

بارش / برفباری کی توقع۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند / اسموگ پڑنے کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ا ورسرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: اسکردومنفی12،لہہ منفی 09،استورمنفی08، گلگت منفی 07، کالام، ہنزہ، بگروٹ منفی 05، بونجی، مالم جبہ، راولاکوٹ منفی 04، دیر، دروش، کوئٹہ اور سری نگر میں منفی 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…