دنانیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور(یواین پی)پاکستان کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔تصاویر کو… Continue 23reading دنانیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے