جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

شعیب ملک سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل کا ریکارڈ اپنے نام کر نے کے قریب

datetime 25  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے، فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے فائنل معرکے میں شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔اس کامیابی کے بعد شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی ٹائٹلز کی

تعداد 14 ہو گئی ہے اور وہ سب سے زیادہ ٹائٹلز والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے ڈیون براؤ 16 اور کیرون پولارڈ 15 ٹائٹلز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں ، بھارت کے ?روہت شرمان 10 ٹائٹلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔شعیب ملک آئندہ جنوری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیون کی ٹیم پشاور زلمی کا حصہ ہیں جو ایک بار پھر ٹائٹل اٹھانے کے لیے پرْجوش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…