اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

دنانیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(یواین پی)پاکستان کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی

جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ شادی سیزن۔اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل دنانیر کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا انسٹا گرام پر وائرل ہو گئی تھی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ دنانیر سے شادی کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے اور3 آپشن بھی دیے جاتے ہیں۔دنانیر کو تین معروف اداکاروں کے ناموں کا آپشن دیتے ہوئے پوچھا گیا کہ اِن اداکاروں میں سے وہ کس کے ساتھ شادی، کس کا قتل اور کس کے ساتھ ڈیٹ کرنا چا ہتی ہیں؟اس سوال کے جواب میں دنانیر کا کہنا تھا کہ چونکہ احد رضا میر پہلے ہی سے شادی شدہ ہیں اسی لئے وہ احد رضا میر کو قتل اور بلال عباس خان سے شادی کرنا چاہیں گی۔جبکہ تیسرے آپشن کے لئے دنانیر اداکار شہریار منور کا نام ڈیٹ پر جانے کے لئے لیتی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ دنانیر انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…