اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

عربی پڑھانے والے 60 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

جڑانوالہ (آن لائن)صوبہ پنجاب میں عربی پڑھانے والے 60 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب غلام فرید کہتے ہیں کہ صوبے میں عربی پڑھانیوالے 60 ہزار

اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا، انہوں نے یہ بات لاہورہائیکورٹ میں قرآن مجید کو لازمی تعلیم قرار دینے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے موقع پر بتائی جہاں جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پرسماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن غلام فرید سیعربی پڑھانے والے اساتذہ کی بھرتی اور ٹریننگ سے متعلق روڑ میپ طلب کیا، جس کے جواب میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن نے بتایا کہ پنجاب بھرمیں 60 ہزارعربی پڑھانے والیاساتذہ کی ضرورت ہے جن کی بھرتی کے لیے کام جلد شروع ہوجائے گا اوربھرتی کا عمل اگست تک مکمل کرلیں گے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…