بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی تجویز کردہ ترمیم شامل

datetime 29  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی تجویز کردہ ترمیم شامل

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی تجویز کردہ ترمیم شامل کرلی گئی۔بدھ کو قومی اسمبلی میں رکن اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ کراچی کا نسلہ ٹاور بھی ازخود نوٹس کی وجہ سے گرایا گیا، ماضی میں184/3 (از خود نوٹس) کے متاثرین کو 30دن… Continue 23reading سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی تجویز کردہ ترمیم شامل

فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کو گالی دے دی۔صحافیوں نے فواد چوہدری سے کہا تھا رانا تنویر کے بیان پر کیا کہیں گے؟جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دی۔اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔حکومت کی جانب سے کی گئی قانون سازی سے متعلق سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے طلب کر لیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

اکتوبر میں بھی انتخابات نظر نہیں آ رہے، صدر عارف علوی کا دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2023

اکتوبر میں بھی انتخابات نظر نہیں آ رہے، صدر عارف علوی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے؟۔ ایک انٹرویومیں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہاکہ چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی… Continue 23reading اکتوبر میں بھی انتخابات نظر نہیں آ رہے، صدر عارف علوی کا دعویٰ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بیٹرز میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر،ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بائولر شامل نہیں

datetime 29  مارچ‬‮  2023

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بیٹرز میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر،ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بائولر شامل نہیں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹی ٹوئنٹی میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کانویکا تیسرا اور بابرعظم کا چوتھا نمبر برقرار ہے،… Continue 23reading آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بیٹرز میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر،ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بائولر شامل نہیں

سرکاری افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی سفارش

datetime 29  مارچ‬‮  2023

سرکاری افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمام سرکاری افسران اور ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی سفارش کردی جبکہ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے ترلے کر رہے ہیں، مفت خوری ختم کرنا ہوگی۔گزشتہ روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واپڈا ملازمین… Continue 23reading سرکاری افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی سفارش

عثمان بزدارکا پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید ملک سے بھاگ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

عثمان بزدارکا پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید ملک سے بھاگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اس وقت کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشیدکو تلاش کر رہے ہیں جن کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ مبینہ کرپشن کے الزامات پر تحقیقات سے بچنے کیلئے ملک سے بھاگ گئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں شائع انصار عباسی… Continue 23reading عثمان بزدارکا پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید ملک سے بھاگ گیا

بھارتی چارٹر اکائونٹنٹ نے 20لاکھ کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروباری شروع کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

بھارتی چارٹر اکائونٹنٹ نے 20لاکھ کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروباری شروع کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک))بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ادے پور کی 34 سالہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ نے 20 لاکھ والی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار کرنا شروع کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق پہلی ہی کوشش میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا امتحان پاس کرکے دس سال تک نامور اداروں میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طور… Continue 23reading بھارتی چارٹر اکائونٹنٹ نے 20لاکھ کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروباری شروع کر دیا

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2023

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ڑالہ باری کا امکان ہے، بالائی پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، اسلام آباد،… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

1 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 7,329