ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بیٹرز میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر،ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بائولر شامل نہیں

datetime 29  مارچ‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹی ٹوئنٹی میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کانویکا تیسرا اور بابرعظم کا

چوتھا نمبر برقرار ہے، جنوبی افریقا کے رائیلی روسو تین درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے اور سری لنکا کے ہاسارنگا دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر ایک درجے ترقی کے بعد 10 نمبر پر آگئے، ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ ٹین بولرز میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں۔بولرز کی رینکنگ میں پاکستان کے شاداب خان کا 12 واں نمبر اور حارث رؤف 17 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کے آل راؤنڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر اور بھارت کے ہاردک پانڈیا کا دوسرا نمبر ہے جب کہ شاداب خان چوتھے نمبر پر ہیں۔دوسری جانب ون ڈیبیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلا اور ون ڈیبولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کا پہلا مبر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…