جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

75سال گزرگئے، ایک دن کے لیے بھی نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

75سال گزرگئے، ایک دن کے لیے بھی نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

کراچی (این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان میں باطل کا نظام ہے ، 25دسمبر قائد اعظم ؒکا یوم پیدائش ہے جنہوں نے پاکستان کو ایک نظریے کی بنیاد پر قائم کیا ۔75سال گزرنے کے باوجود آج تک ایک دن کے لیے بھی اسلامی نظام قائم نہیں ہوسکا،ملک میں… Continue 23reading 75سال گزرگئے، ایک دن کے لیے بھی نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

پہلی بار ایسے الیکشن ہوئے ہیں جس سے اپوزیشن مطمئن ہے، اسد قیصر

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

پہلی بار ایسے الیکشن ہوئے ہیں جس سے اپوزیشن مطمئن ہے، اسد قیصر

صوابی(آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایسے انتخابات ہوے جس سے اپوزیشن جماعتیں مطمئن ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کا وعدہ پورا کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلیم خان صوابی میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کیا۔… Continue 23reading پہلی بار ایسے الیکشن ہوئے ہیں جس سے اپوزیشن مطمئن ہے، اسد قیصر

سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، قوی خان

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارقوی خان نے کہا ہے کہ ڈراموں کے اسکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے اس لئے لکھنے والوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط کریں ، یہ قطعی ضروری نہیں فلم یا ڈرامے کوکامیاب کرانے کیلئے وہ چیزیں شامل کی جائیں جس کی ہماری ثقافت اجازت… Continue 23reading سکرپٹ کامعاشرے پر گہرا اثرہوتا ہے ،لکھنے والوں کو انتہائی احتیاط کرنی چاہیے، قوی خان

سابق جرمن حکومت نے اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

سابق جرمن حکومت نے اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

برلن(آن لائن ) جرمنی میں سابق چانسلر انگیلا میرکل کی حکومت نے اپنے آخری ایام میں ہتھیاروں کی فروخت کے کئی معاہدوں کو حتمی شکل دی، جس کے بعد اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ سبکدوش ہونے والی حکومت نے آخری نو دنوں میں پانچ بلین یورو کی ڈیلز طے کیں۔ یوں… Continue 23reading سابق جرمن حکومت نے اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

احتساب عدالت کی برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد کر نے کی منظوری

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

احتساب عدالت کی برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد کر نے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈز مورگیج فراڈ کے بعد پاکستان آنے والے ملزمان کی مزید اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد کرنے کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد… Continue 23reading احتساب عدالت کی برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد کر نے کی منظوری

بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر کراچی… Continue 23reading بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

اسرائیل اور امارات میں دوطرفہ تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

اسرائیل اور امارات میں دوطرفہ تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابق انہوں نے نشاندہی کی کہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کا اگلا قدم چھوٹی اور درمیانی ٹیکنالوجی کمپنیوں… Continue 23reading اسرائیل اور امارات میں دوطرفہ تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا

ایران کے بیلسٹک میزائل علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برطانیہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

ایران کے بیلسٹک میزائل علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برطانیہ

لندن (این این آئی )برطانیہ نے ایران کی جانب سے اس ہفتے ہونے والی جنگی مشقوں میں بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ہم ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ… Continue 23reading ایران کے بیلسٹک میزائل علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برطانیہ