برلن(آن لائن ) جرمنی میں سابق چانسلر انگیلا میرکل کی حکومت نے اپنے آخری ایام میں ہتھیاروں کی فروخت کے کئی معاہدوں کو حتمی شکل دی، جس کے بعد اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ سبکدوش ہونے والی حکومت نے آخری نو دنوں میں پانچ بلین یورو کی ڈیلز طے کیں۔ یوں سال رواں میں جرمنی نے مجموعی طور پر نو اعشاریہ چار بلین یورو کے معاہدوں کو حتمی شکل دی۔ جرمنی نے مصر کو اسلحہ فراہم کرنے سے متعلق ڈیلز طے کیں۔ یمن اور لیبیا کے مسلح تنازعات میں کردار پر انسانی حقوق سے منسلک تنظیمیں مصر کو اسلحے کی فروخت کی خلاف ورزی کرتی آئی ہیں۔
سابق جرمن حکومت نے اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا
-
طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ،آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے



















































