نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی، سرتاج عزیزکا انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مشیر خارجہ اور ن لیگ کے رہنما سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سیاست میں آئے مگر جلد سوچ بدل گئی تھی، نواز شریف نے 90کی دہائی میں طے کرلیا تھا کہ سول بالادستی کی جنگ لڑنی ہے،سابق وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سیاست میں… Continue 23reading نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی، سرتاج عزیزکا انکشاف