جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

جاپان میں سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

جاپان میں سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا، اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی دوسری گاڑیوں کی طرح ربر کے ٹائر پر چلتی ہے لیکن جب انٹرچینج پر پہنچتی ہے تو اس کے نچلے حصے میں موجود… Continue 23reading جاپان میں سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح

نومولود بچوں کا مدافعتی نظام توقعات سے بھی زیادہ مضبوط نئی طبی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نومولود بچوں کا مدافعتی نظام توقعات سے بھی زیادہ مضبوط نئی طبی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

بگوٹا (این این آئی)نومولود بچوں کا مدافعتی نظام لوگوں کی توقعات سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نومولود بچوں کا مدافعتی نظام اکثر نئے جراثیموں سے مقابلہ کرنے میں بالغ افراد کے مدافعتی نظام کو بھی شکست دے… Continue 23reading نومولود بچوں کا مدافعتی نظام توقعات سے بھی زیادہ مضبوط نئی طبی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

واشنگٹن(این این آئی) کورونا کی نئی قسم اومیکرون سابقہ بیماری اور ویکسینیشن سے پیدا ہونے والے مدافعتی تحفظ پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اومیکرون قسم کی ایک خاص بات اس کے اسپائیک پروٹین… Continue 23reading کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جو کہ باضابطہ منظوری کے لئے آج ( منگل ) کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی نیشنل سکیورٹی پالیسی کے تحت پاکستان کے بنیادی قومی… Continue 23reading قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

مسلم لیگ ن کودھچکا، سٹی صدر کا ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

مسلم لیگ ن کودھچکا، سٹی صدر کا ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

شیخوپورہ (آن لائن)شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کودھچکا، سٹی صدر میاں منور اقبال نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات پنجاب میاں خالد محمود کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے سٹی صدر میاں منور اقبال نے پارٹی عہدے سے استعفی… Continue 23reading مسلم لیگ ن کودھچکا، سٹی صدر کا ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

نواز شریف کی واپسی کے خوف سے حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ان کی پاکستان واپسی دو سے تین ماہ میں ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف کی واپسی کے خوف سے حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ان کی پاکستان واپسی دو سے تین ماہ میں ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

شیخوپورہ (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دل پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے وہ جلد پاکستان آنا چاہتے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے بے بنیاد شوشے چھوڑے جا رہے ہیں نواز شریف محب وطن پاکستانی ہیں انکا دل پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتا… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی کے خوف سے حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ان کی پاکستان واپسی دو سے تین ماہ میں ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

والدین کو گھر سے نکالنے پرکتنے سال قید ہوگی‘عدالت کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

والدین کو گھر سے نکالنے پرکتنے سال قید ہوگی‘عدالت کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس کے قانون پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کو گھر سے نکالنے پر بچے کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔لاہو ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شہری علی اکرام کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading والدین کو گھر سے نکالنے پرکتنے سال قید ہوگی‘عدالت کا فیصلہ

   “بھٹو کی سیاست زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردی”

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

   “بھٹو کی سیاست زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردی”

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دکھ کی بات ہے کہ بینظیر بھٹو کی برسی پر چھوٹے چھوٹے سیاستدان اپنے قد سے بھی چھوٹی باتیں کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں چوہدری فواد حسین نے کہاکہ پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زر داریوں نے ٹکے… Continue 23reading    “بھٹو کی سیاست زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردی”

یہ کنفوژن بالکل دور کر لیں کہ قائداعظم کوئی مذہبی ریاست چاہتے تھے قائداعظم پاکستان کو ہرگز ایک مذہبی ملک کے طور پر نہیں دیکھتے تھے، فواد چودھری

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

یہ کنفوژن بالکل دور کر لیں کہ قائداعظم کوئی مذہبی ریاست چاہتے تھے قائداعظم پاکستان کو ہرگز ایک مذہبی ملک کے طور پر نہیں دیکھتے تھے، فواد چودھری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی انتہا پسندی پاکستان کے لیے خطرہ ہے۔، بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ قائداعظم یہ کنفوژن بالکل دور کر لیں کہ قائداعظم محمد علی جناح کوئی مذہبی… Continue 23reading یہ کنفوژن بالکل دور کر لیں کہ قائداعظم کوئی مذہبی ریاست چاہتے تھے قائداعظم پاکستان کو ہرگز ایک مذہبی ملک کے طور پر نہیں دیکھتے تھے، فواد چودھری