اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کودھچکا، سٹی صدر کا ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

شیخوپورہ (آن لائن)شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کودھچکا، سٹی صدر میاں منور اقبال نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات پنجاب میاں خالد محمود کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے

سٹی صدر میاں منور اقبال نے پارٹی عہدے سے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا میاں منور اقبال کا شمار لیگی ایم این اے اور پارٹی کے سئنیر نائب صدر میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منور اقبال کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنوں کو قیمتی سرمایہ سمجھنے والے سیاستدان ہی کامیاب ہوتے ہیں اور صوبائی وزیر میاں خالد محمود میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو ایک سیاسی لیڈر میں ہونی چاہیے اور وہ میاں خالد محمود کی شخصیت سے متاثر ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے میاں منور اقبال کو پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے ضلع میں پارٹی کی مضبوطی قرار دیا۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…